: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
(ایجنسیز) لندن…گدھا ویسے تو عام طور پر ا یک فالتو جانور ہی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن برطانیہ والوں نے اب اس جانور کو ایک انوکھے مقصد کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ برطانیہ کے بعض نرسنگ ہومز میں گدھے لائے جاتے ہیں، جس سے مریضوں کا دل بہلتا
ہے۔جب نرسنگ ہوم میں گدھے پہنچتے ہیں تو مریضوں کے چہرے کھل اٹھتے ہیں اور لبوں پر مسکراہٹیں دوڑ جاتی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق اس سے مریضوں کے اندر مثبت خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ جبکہ گدھے بھی مریضوں سے مل کر بے حد پرسکون دکھائی دیتے ہیں۔