the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،13مئی(اعتمادنیوز)سٹی پولیس کمشنر نے بتایاکہ 16مئی کو جاری ہونے والے لوک سبھا اور اسمبلی کے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر میں حیدرآباداور سکندرآبادمیں دفعہ 144نافذرہیگا۔کمشنر نے کہا کہ پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے



ایکجا ہونے سے منع کیا ہے اور شہر میں امن و ا مان کو برقرار رکھنے کیلئے 144 سیکشن نافذرہے 
گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سڑکوں پر آتشبازی اور پٹاخے جلانے پر بھی پابندی کردی ہے۔امتناعی احکام 16مئی کی صبح سے24گھنٹے کیلئے حیدرآباداور سکندرآباد میں نافذرہیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.