the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑو کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک 11 راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار آگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار5704 ووٹوں سے آگے



چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار کے ووٹوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ٹی آر ایس امیدوار کسوکنٹلا پربھاکر ریڈی کو 74194 ووٹ اور بی جے پی امیدوار راجگوپال ریڈی کو  68616اور کانگریس امیدوار پی سراونتی کو14596  ووٹ حاصل ہوئے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.