the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا CSK کے کپتان ایم ایس دھونی کو آئی پی ایل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔8۔دسمبر (اعتماد نیوز) آج ہندو رکشا دل کے نام سے کثیر تعداد میں کارکنوں نے عام آدمی پارٹی کے دفتر پر حملہ کر دیا۔ چنانچہ آج نئی دہلی کے عام آدمئ پارٹی کے دفتر کے آئینوں کو لاٹھیوں سے توڑ پھوڑ کیا ۔ چنانچہ ہندو رکشا دل کے کارکنوں نے عام آدمی پارٹی کے دفتری انتظامیہ اور عملہ کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ہندو رکشا دل کے



کارکنوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلہ پر عام آدمی پارٹی کے لیڈر پرشانت بھوشن کے بیان کے حلاف انہوں نے حملہ کیا ہے۔ تاہم وزیر اعلی اروند کیجروال نے واضح کیا کہ وہ اور انکی جماعت سیکیورٹی کے معاملہ میں اپنے سابق میں لئے گئے فیصلہ کے پابند ہیں۔ اس سلسلہ میں غازی آباد پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیا۔ اور پولیس نے حملہ کرنے والوں میں ایک شخص کی نشاندہی کرتے ہوئے اسکو گرفتار کر لیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.