the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا CSK کے کپتان ایم ایس دھونی کو آئی پی ایل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔7۔جنوری(اعتماد نیوز)لوک ستا کے رکن اسمبلی جئے پرکاش نارائن نے آج کہا کہ اسمبلی اجلاس کے ذریعہ موجودہ دور کے معیاری سیاست کی پامالی کا انداز ہ لگایا جا ساتا ہے۔ انہوں نے اسمبلی اجلاس کے وقت کو غیر



ضروری طور پر ارکان کی جانب سے پامال کرنے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورت حال جمہوریت کے لئے خ؂رناک ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو مشتعل کرتے ہوئے سیاسی قائدین اپنے ذاتی مفادات کو ملحوظ رکھ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.