the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)آج عام انتخابات کے جملہ سات ریاستوں اور دو مرکزی زیر انظام علاقوں میں 2009کے بمقابل رائے دہی کی شرح میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

چنانچہ جموں کشمیر میں سب سے کم رائے دہی کی شرح ریکارڈ کی گئی۔ آج جموں کشمیر میں 25.62% ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009میں 25.49% ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی ۔

تلنگانہ میں 70%, پولنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009کے



انتخا بات میں 67.71% ریکارڈ کی گئی۔

اتر پردیش میں آج 57.1% ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009میں 47.99% ووٹنگ کی شرح رہی۔

بہار میں 60% فیصد ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی اور 2009میں 70.04% ووٹنگ کی شرح رہی۔

گجرات میں 62% پولنگ کی شرح رہی جبکہ 2009میں 47.89% ووٹنگ کی شرح رہی۔

ڈامن ڈیو جو دو مرکزی زیر انتظام علاقے ہیں ان دونوں میں 82% ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی جبکہ 2009میں 72.69% ووٹنگ کی شرح رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.