: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مصر میں اہم ترین صدارتی امیدوار اور سابق فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اگر معاملات ان کے منصوبے کے مطابق آگے بڑھتے رہے تو انہیں توقع ہے کہ مصر کی صورت حال دو سال میں بہتر ہو جائے
گی،اگر ان کے خلاف عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا تو وہ مستعفی ہو جائیں گے ،ایک انٹرویومیں السیسی نے کہا کہ مسائل پر دو برس میں قابو پا لیا جائے گا،انہوں نے کہا اگر عوام میرے خلاف سڑکوں پر آگئے تو میں ان سے پوچھوں گا کہ تم مجھے چاہتے ہو یا نہیں ۔ اورمیں صرف ان کے حکم کی تعمیل کروں گا۔