the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج اسپیکر اسمبلی این منوہر نے اسمبلی کے اجلاس کو کافی شور و غل کے ماحول کو دیکھتے ہوئے کل تک کے لئے ملتوی کر دیا۔ اسمبلی اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے اسمبلی میں متحدہ آندھرا پردیش پر قرار داد پیش کرنے کی نوٹس حوالہ کیا۔ جسکو اسپیکر اسمبلی نے مسترد کر دیا۔ جسکے نتیجہ میں وائی ایس آر کانگریس ارکان نے اسپیکر کے پوڈیم کا محاصرہ کرتے ہوئے متحدہ آندھرا پردیش کی تائید میں نعرے لگایا۔ اسکی مخالفت میں تلنگانہ کے ارکان بھی علیحدہ ریاست کی تائید میں جئے تلنگانہ کے نعرے لگائے۔ اجلاس کو بار بار ملتوی کرنے کے باوجود اسی صورت حال کی وجہ سے اسپیکر نے کل تک کے لئے اجلاس کو ملتوی کر دیا۔ اسپیکر اسمبلی این منوہر نے ارکان اسمبلی سے خواہش کی کہ وہ دس دسمبر سے قبل بل میں ترمیم سے متعلق اپنے اپنے آرا کو پیش کریں۔قانون ساز کونسل کا بھی تقریبا یہی حال رہا جسکے نتیجہ میں قانون ساز کو نسل کو چیرمن چکرا پانی نے کل تک کے لئے کاروائی کو ملتوی کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.