the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نا پا 25 ا گست ( ایجنسیز) امر یکی ر یا ست کیلیفو ر نیا میں ایک طا قتو ر ز لزلہ کے بعد ایمر جنسی کا ا علا ن کر د یا گیا۔ 6.1 شد ت کے ز لز لہ کے بعد کم از کم 120 زخمیو ں اور متا ثر ین کا مختلف ہا سپٹلس میں علا ج جا ری ہے او ر بڑ



ے پیما نہ پر امدا دی سر گر میاں شر و ع کر دی گئی ہیں ۔ ز لز لہ کے بعد کئی جھٹکے بھی محسو س کئے گئے خا ص طو ر پر نا پا علا قہ میں کئی عما ر تیں ہل گئیں اور بعض عما ر تو ں کو نقصا ن پہنچنے کی بھی ا طلا عا ت ہیں ۔ ز لز لہ کے سا تھ ہی لو گ افرا تفری کے عا لم میں عما ر تو ں سے با ہر نکل پڑے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.