the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج دگوجے سنگھ نے آج تیسرے محاذ کے لئے کانگریس کی امکانی تائید کو مسترد کر دیا اور کہا کہ تیسرے محاذ کو کانگریس تائید نہیں کرسکتی۔ انہوں نے آج سب سے بڑی جماعت کی جانب سے ہی حکومت کے قیام کی تائید کی



جبکہ تیسرے محاذ میں کئی اتحادی جماعتیں حکومت کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ دگوجے سنگھ نے مرکزی وزرا جئے رام رمیش ‘سلمان خرشید اور کانگریس لیڈر پردھوی راج چوان کی جانب سے نریندر مودی کو وزارت عظمی کے عہدہ سے روکنے کے لئے کانگریس کی جانب سے تیسرے محاذ کی تائید کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.