the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔9۔مئی(اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات نے ریاست میں مزید 48گھنٹوں تک بارش ہونے کی پیش قیاسی کی گئی۔ریاست میں مشرقی وسطی مانسونی ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے مزید دو دن تک تلنگانہ اور رائلسیما کے کئی



اضلاع میں ‘ اور کوستا آندھرا کے بعض اضلاع میں تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ماہرین نے کسانوں کو کھیتوں میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت دی۔ اسی طرح بارش کی وجہ سے ریاست میں ایک اور بار فصلوں کی تباہی بھی ہو سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.