the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔31۔جنوری(اعتماد نیوز)تلگو دیشم کے ماس لیڈر پریٹالا روی کے قتلکیس کے اہم ملزم مدیلا چرو سوری کے قتل کیس کے تحقیقات کو آج سی آئی ڈی عہدیداروں نے مکمل کر لیا ہے۔ چنانچہ آج سی آئی ڈی عہدیدار



کرشنا پرساد نے یہ بات بتائی۔واضح رہے کہ 2005میں تلگو دیشم کے لیڈر پری ٹالا روی کو قتل کر دیا گیا۔ اور اس کیس کے اہم ملزم مدیلا چرو سوری کو حیدرآباد کے یوسف گوڑہ میں انکے شخصی معاون بھانو کرن نے 2011میں قتل کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.