the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4۔جنوری (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے آج کہا کہ ووٹنگ کے بغیر ریاست کی تقسیم نا ممکن ہے۔ انہوں نے آج اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ بل پر مباحث جلد ہونا ہی بہتر ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تاحال اس پر مباحث کا آغاز نہیں ہوا۔ اور بروز پیر سے مباحث ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹنگ کے بغیر ریاست کی تقسیم نا ممکن ہے۔ انہوں نے انکے مخالفین کے مخالفت کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انکا دور حکومت ایک کھلی کتاب ہے۔انہوں نے نئی سیاسی جماعت کے قیام سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ محظ افواہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.