the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)پروفیسر کانچہ آئیلیا نے آج تلگو دیشم اور بی جے پی کے اتحاد کو غیر قانونی قرار دیا اور کہا کہ سیما آندھرا کے عوام اس اتحاد کو مسترد کردینگے۔انہوں نے چندرا بابو نائیڈو کو ملک کاغدار قرار دیا۔انہوں



نے یاد دلایا کہ در اصل چھوٹی ریاستوں کے تشکیل کے اصول کو بی جے پی نے ہی شروع کی ہے جبکہ بی جے پی بہت پہلے یہ کہ چکی ہے کہ اگر کانگریس تلنگانہ بل کو پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے کی صورت میں بی جے پی ریاست کی تقسیم کے بل کو پارلیمنٹ میں پیش کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.