the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔3۔فروری(اعتماد نیوز)وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی ریاست کی تقسیم کے معاملہ میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا سکتے ہیں۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق وہ اس معاملہ میں ماہرین



قانون سے اپنے بات چیت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ چنانچہ بتایا جاتا ہے کہ بات چیت کے ایک مرحلہ کا بھی اختتام عمل میں آیا۔چنانچہ وزیر اعلی کے دورہ دہلی کے بعد اس میں مزیدشفافیت کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.