: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی رمن سنگھ نے آج
بلاس پور دواخانہ میں پیش آئے واقعہ جس میں 11خواتین کی موت واقع ہوگئی
اور کئی خواتین ہنوز
زیر علاج ہیں اس واقعہ کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا۔
چنانچہ دو دن قبل چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں نس بندی کے آپریشن کے دوران
11خواتین فوت ہوگئیں اور دیگر خواتین زیر علاج ہیں۔