: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 5 مئی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی مشہو ر ٹینس کھلا ڑی لینڈ ر پیس نے فیملی کو ر ٹ ‘ با ند ر ہ میں در خوا ست د ا خل کی ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ ا نکی لڑ کی آ یا نہ کی عمر 8 سا ل ہے ‘ جو کہ سا بقہ بیو ی ر
یح پلا ئی کی چھو ٹی لڑ کی ہے مستقل طو ر پر ا نکے حو ا لے کر نے کی گذ ا ر ش کی ہے۔ لینڈ ر پیس نے لڑ کی کی حفا ظت اور فلا ح و بہبود کو لیکر کا فی تشو یش جتا ئی ہے۔