: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 5 مئی ( ایجنسیز) ا توا ر کے د ن سو ما جی گو ڑہ پر یس کلب میں ‘‘ پو ن کلیا ن ہٹا و .... پو لیٹکس بچا و ‘‘ نا می کتا ب کی رسم ا جر ا ئی عمل میں آ ئی ۔ ا س کتا ب کو بو گو لا سر ینوا س نے لکھا ہے۔ پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے بو گو لا سر ینوا س نے کہا کہ پو ن کلیا ن جنا
سینا پا ر ٹی کے آ غا ز پر کہا تھا کہ ا نکی پا ر ٹی کسی بھی مذ ہب‘ ذ ا ت اور عقید ہ پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کر یگی لیکن اب مختلف منتر پڑ ھے جا ر ہے ہیں ۔ پو ن جنہو ں نے چند ر با بو نا ئیڈ و کو غیر ا یما ند ا ر شخص قر ار د یا تھا اب ا نہی کی تعر یف کر ر ہے ہیں ۔