the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی آج دہلی واپس روانہ ہو چکے ہیں۔ صدر جمہوریہ حیدرآباد کے دورہ پر تھے۔ 13دن تک قیام کے بعد آج بیگم پیٹ اےئر پورٹ سے خصوصی طیارہ کے ذریعہ دہلی روانہ ہو چکے ہیں۔ اس موقع پر ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن ‘وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی ‘اور دیگر وزرا نے صدر جمہوریہ کو وادع کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.