the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔23۔دسمبر (اعتماد نیوز)دہلی میں حکومت سازی کے فیصلہ سے متعلق عام آدمی پارٹی کے فیصلہ کے بعد بی جے پی چراغ پا ہو چکی ہے۔ چنانچہ فیصلہ کے بعد بی جے پی لیڈر ہرش وردھن نے کہا کہ اعوند کیجروال نے کانگریس کے خلاف اپنے مشن کا آغاز کیا لیکن حکومت کے قیام کے لئے اور حصول اقتدار کے لئے اب وہ خود ہی کانگریس کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہوئے حکومت کو قائم کرتے ہوئے دہلی کے عوام کو دھوکہ دے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.