the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔14۔مئی (اعتماد نیوز) ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج کشن باغ علاقہ میں فرقہ وارانہ فساد کے بعد اس علاقہ میں لا اینڈ آر ڈر پر اعلی پولیس حکام کے ساتھ جائزہ لیا۔ انہوں نے مقام واقعہ کے حالات سے واقفیت حاصل کی۔ریاستی گورنر نے پولیس کو امن و



امان کی صورت کو بر قرار رکھنے سے متعلق احکام بھی جاری کیا۔سٹی پولیس کمشنر اس اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوام سے امن و امان کو بر قرار رکھنے ‘ افواہوں پر کان نہ دھرنے اپیل کی۔سائبر آباد پولیس کمشنر اس علاقہ میں دورہ کے ذریعہ حالات کی نگرانی کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Waqar Ahmad Says:
Governor sahab i want resposible officer behind the bar and this is your duty if u are true nationalist

Comment posted on May 14 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.