: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میر ٹھ 12 مئی ( ایجنسیز) حکا م نے میر ٹھ شہر میں تما م تعلیمی ا د ا روں کو بند کر نے کے ا حکا م جا ر ی کئے ہیں جہا ں پر فر قہ وا ر ا نہ فسا د ا ت میں 7 لو گ ز خمی ہو گئے تھے ۔ شہر میں سیکو ر
یٹی بڑ ھا دی گئی ہے جبکہ ا ضطر ا ب آ میز سکو ں محسو س کیا جا ر ہا ہے ۔ گڑ بڑ ھ ز د ہ علا قو ں میں پو لیس اور ر یا پڈ ا یکشن فو ر س کو تعنا ت کر د یا گیا ہے ۔