: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یکم جو لا ئی ( اعتما د فیچر) ہند و ستا ن کے ما یہ نا ز فیز یشین ڈ ا کٹر بی سی ر ائے کی یا د میں یکم جو لا ئی کو ‘‘ ڈ ا کٹر س ڈے‘‘ منا یا جا تا ہے
جبکہ ا نکی پید ا ئش اور ا نتقا ل یکم جوا لا ئی کو ہی ہو ا تھا۔ یہ د ن ڈ ا کٹر س کی عظیم خد ما ت کو یا د کر نے کیلئے منا یا جا تا ہے جہا ں پر ڈ ا کٹر س اپنی تما م ز ند گی مر یضو ں کی خد مت میں وقف کر د یتے ہیں۔