: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 15 ستمبر ( ایجبنسیز) و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے ا پنے دو ستو ں او ر بہی خوا ہو ں سے اپیل کی ہے و ہ انکی سا لگر ہ نہ منا ئیں بلکہ اپنا و قت اور و سا ئل بحر ان کے ا س و قت سیلا ب سے متا ثر ہ حمو ں و کشمیر کیلئے صر ف کر یں۔ مو دی کی یہ اپیل ایک ایسے و قت سا منے آ ئی ہے جب 17 ستمبر کو پو ر ے ملک بشمو ل گجرات میں جہا ں وہ گجر ات میں ر ہنے وا لے ہیں انکی سا لگر ہ منا نے کے منصو بہ بنا ئے جا رہے تھے۔ مو دی نے ا پنی 64 ویں سا لگر ہ سے پہلے
کہا کہ مجھے مختلف مقا ما ت سے سننے میں آ ر ہا ہے کہ میر ے دو ست اور بہی خوا ہ میری سا لگر ہ کے لئے مختلف پر و گر امس اور تقا ر یب کی منصو بہ بند ی کر ر ہی ہے۔ میر ی در خوا ست ہے کہ میر ی سا لگر ہ نہ منا ئی جا ئے اس کے بجا ئے آ پ جمو ں کشمیر میں ر ا حت کے ئے ا پنا و قت اور و سا ئل صر ف کریں جمو ں و کشمیر کے ہما ر ے بھا ئیوں اور بہنو ں کے سا تھ کا ند ھے سے کند ھا ملا کر کھڑ ے ر ہنا و قت کا نقا ضا ہے۔ مو دی جو 17 ستمبر کو گجر ات میں ہو ں گے اپنے دن کی شر و عا ت 95 سا لہ ما ں ہیر ا با سے آ شیر واد لیتے ہو ئے کر ینگے۔