: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 6 مئی ( ایجنسیز) سپر یم کو ر ٹ نے سہا ر ا چیف سبر تو ر ا ئے کی در خوا ست مستر د کر د ی جسمیں 4 ما ر ج کے آ ر ڈ ر کو چیلنج کیا تھا جو کہ کھا تہ د ا ر وں کے پیسو ں کو وا پس نہ کر نے کے سلسلہ میں
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">عد ا لتی حر ا ست میں د ے دیا گیا تھا ۔ مسٹر سبر تو رائے اس و قت تک حر ا ست میں ر ہینگے جب تک کو ئی نئی تجو یز کو ر ٹ کو پیش نہیں کی جا تی جس سے کھا نہ د ار وں کا پیسہ و ا پس نہ مل جا ئے۔