the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔14۔دسمبر(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ بد عنوانی کا مقابلہ کرنے کے لئے لوک پال بہترین ہتھیار ہے۔ چنانچہ آج نئی دہلی میں انہوں نیت مام سیاسی جماعتوں سے



پارلیمانی ایوان راجیہ سبھا میں اسکی تائید کی اپیل کی۔ راہول گاندھی نے لوک پال کے پیچھے عام آدمی پارٹی کے دباؤ کے امکان کو مسترد کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ لوک پال کے ذریعہ بد عنوانی کے انسداد میں ایک بڑھتا قدم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.