: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔28جون(اعتماد نیوز) کانگریس نے اپنے 6ایم ایل سی ارکان جو حالیہ
دنوں میں ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے انکے خلاف کاروائی کو شروع کر دی ہے۔
چنانچہ
آج ڈی سرینواس جو قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن ڈی سرینواس نے اسمبلی
سکرٹری سے ملاقات کی۔انہوں نے اس موقع ان ایم ایل سیز کی رکنیت کو منسوخ
کرنے کی درخواست کی۔