the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔ یکم جنوری (اعتمادنیوز)دہلی میں شاندار کامیابی کے بعد اب عام آدمی پارٹی کی توجہ ریاست ہریانہ پر ہے۔ چنانچہ اس پارٹی کے قائد یوگیندر یادو نے آج ٹی وی چینل کے انٹرویو میں انہوں نے یہ بات بتایا ۔ انہوں نے اسکے متعلق کا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال اور دہلی کے قریب ہونے کی وجہ سے ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اتر پردیش میں بھی عام آدمی پارٹی ترقی کر رہی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.