: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 3 مئی ( ایجنسیز) اس ہفتہ میں د و سر ی با ر صد ر کا نگر یس سو نیا گا ند ھی کے پو لیٹیکل سکر یٹری ا حمد پٹیل نے ا ستعفی د ینے کا پیشکش کیا ہے ا گر نر یند ر مو دی یہ ثا بت کر یں کہ انہو ں نے ا نکے گھر
یا آ فس پہنچا ہے جیسا کہ دو ر در شن نیو ز کو ا نٹر و یو دیتے ہو ئے نر یند ر مو دی نے کہا تھا۔ مسٹر مو دی نے کہا تھا کہ مسٹر پٹیل سے ا نکی قر یبی ر شتہ د ا ری ہے۔ مسٹر ا حمد پٹیل نے کہا کہ ا گر یہ ثا بت ہو جا ئے کہ میں مودی کے گھر یا آ فس گیا تھا تو میں مستعفی ہو جا و نگا ۔