: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لند ن 7 اگست ( ایجنسیز) دنیا میں ا یبو لا وا ئر س کے علا ج کر نے والے تین سر کر دہ ما ہر ین نے ز و ر دیا کہ مغر بی آ فریقہ میں عوام کو تجر با تی طو ر پر ادویا ت اور و یکسین کی پیشکش کی جا ئے ۔ مغر بی آ فر یقی مملک میں بڑ ے پیما نہ پر اس و با کا پھیلا و ہو ا ہے۔ امر یکی امدا دی کا ر کن جو لا ئبیر یا میں اس وا ئرس سے متا ثر ہو ئے ہیں انہیں امر یکہ منتقل کر نے سے
قبل غیر منظو رہ ادویا ت دی گئی ہیں۔ عا لمی ادا رہ صحت کے مطا بق ایبولا وا ئر س سے ا ب تک 887 افرا د ہلا ک ہو چکے ہیں۔ تما م تر بین ا لا قوا می کو ششو ں کے با و جو د ایبو لا و ائر س پر قا بو نہیں پا یا جسکا ہے ۔ جسکی و جہ سے جر من شہر یو ں کو گینی ‘ لا ئبیر یا اور سیر ا لیو ن کا سفر نہ کرنے کا مشو رہ د یا گیا ہے۔ اسکے علا وہ فضا ئی کمپنی ایمر یٹس اور بر ٹش ایر و یز نے متا ثرہ علا قوں کیلئے اپنی پر وا ز بند کر نے کا اعلا ن کیا ہے۔