: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چند ی گڑ ھ 6 مئی ( ایجنسیز) بی ایس پی کے ہو شیا ر پو ر کے لو ک سبھا امید وا ر بھگوا ن سنگھ چو ہان نے دلتو ں کے خلا ف مبینہ ر یما ر ک پر یو گا گر و با با ر ا م د یو کے سر پر ایک کر و ڑ ر و پیے کا ا نعا م مقرر کیا ہے۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مبینہ ر یما ر ک کے خلا ف ا حتجا ج کر تے ہو ئے ہو شیا ر پو ر بس ا سٹا نڈ کے قر یب یو گا گر و کا پتلا جا لا یا تھا اور بی ایس پی لیڈ ر نے کہا تھا کہ میں ا س شخص کو ایک کر و ڑ ر وپیے د و نگا جو میر ے پا س ر ام دیو کا سر لا ئے گا ۔