the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

چنئی 27 فبر و وی ( ایجنسیز) ملک کا پہلا پو سٹ آ فس سیو نگس بنک اے ٹی ایم آج چنئی شپر
میں آ غا ز کیا گیا جس کا افتتا ح مر کز ی وزیر فینا نس پی چدم پرم
نے کیا۔ اس نئے اے ٹی ایم کا آ غا ز ڈ پا ر ٹمنٹ آ ف پو سٹس کو 
عسری بنا نے کی ایک کڑ ی ہے جس کیلئے 4,909 کر و ڑ ر و پیے
خر چ کئے جا ئینگے۔ اس نئی اسکیم کے تحت ڈ پا ر ٹمنٹ آف 
پو سٹس کو عسری طو ر پر آ را ستہ کیا جا ئے گا ۔ عصری اسکیم
کے تحت جملہ 1.55 لا کھ پو سٹ آفسو ں کو شا مل کیا جا ئے گا۔
اس مو قعہ پر اخبا ری نما ئند و ں سے با ت کر نے ہو ئے پی چد م برم
نے کہا کہ پہلے یہ اے ٹی ایم چھ مہینے تک قر یب کے علا قوں 
تک کا م کر ے گا اور پھر اس کے بعد وسعت دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.