the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر پٹرولیم ویرپا موئلی نے آج واضح کیا کہ گیس کی قیمت میں اضافہ پر کوئی نظر ثانی نہیں کی جائیگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال نے جمہوری آئین کے خلاف ان پر ایف آئی آر درج کر وایا ہے۔انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمت میں اضافہ کا فیصلہ بہت غور و فکر کے بعد کیا جاتا ہے۔ جسکے بعد نظر ثانی کا کوئی امکان باقی نہیں رہتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.