the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس سربراہ آج شمس آباد اےئر پورٹ سے بیگم پیٹ پہونچ گئے ہیں۔ انکے آمد کے ساتھ ہی ٹی آر ایس کارکنوں اور قائدین میں شدید جوش دیکھا گیا۔چنانچہ ٹی آر ایس کے گلابی میں رنگے گئے ایک خصوصی وین کے ذریعہ یہ ریلی ہزاروں کی تعداد میں گن پارک کی طرف روانہ ہو گئی۔ یہاں سے کے سی آر یادگار شہیداں پر شہیدوں کو خراج پیش کرینگے۔واضح رہے کہ کے سی آر جو تشکیل تلنگانہ سے قبل دہلی روانہ ہو ئے اور انہوں نے اس وقت کہا کہ اب وہ آئندہ تلنگانہ میں ہی واپس ہونگے۔ چنانچہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں تلنگانہ بل کی منظوری کے بعد پہلی بار انکی حیدرآباد واپسی پر بڑے پیمانہ پر انکا استقبال کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.