the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)تلگو فلم اداکار اور جنا سینا پارٹی کے صدر پون کلیان نے آج محبوب نگر میں ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے سی آر جس رویہ کو اپنا رہے ہیں اس رویہ سے تلنگانہ کو نقصان ہونے والا ہے۔ آج شاد نگر میں منعقدہ جلسہ میں انہوں نے خطاب میں بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑنے پر وہ فلموں کو بھی چھوڑنے کے لئے تیار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.