the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 27 فبر و ر ی ( ایجنسیز) حکو مت نئے نیو ی چیف بحر یہ 
کے تقر ر کو لے کر کا فی شش و پنچ میں ہے ۔ ا ڈ میر ل ڈی کے 
جو شی نے کل آبد و ز کے حا د ثہ کو لے کر استعفی دے دیا تھا۔
یہ مسلہ اور بھی گہرا گیا ہے کیوں کہ وائس اڈ میرل روبن کے 
دھو ن جو کہ قا ئم مقا م نیو ل چیف بنا یا گیا ہے وہ کا فی تجر بہ کار
آفیسر نہیں ہیں۔ ز یا دہ تر حا د ثا ت و یسٹر ن نیو ل کما نڈ میں 
رو نما ہو ئے ہیں اور زیا دہ حا د ثا ت ا ڈ میر ل جو شی کے دور میں 
ہو ئے ہیں ۔ انڈ ین نیو ی میں آ خری سا ت مہینو ں کے دو را ن 
10 حا د ثا ت رو نما ہو ئے ہیں۔ حکو مت ہند وائس اڈ میرل 
د ھو ن کو اگلا نیو ل چیف نیا سکتی ہے جبکہ وہ انکا ریٹا ئیر منٹ
31 مئی کو ہو نے وا لا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.