the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئى دہلى، 30 دسمبر (يو اينائى) دہلى کے وزيراعلى اروند کيجريوال بيمار ہوگئے ہيں۔ ڈاکٹروں نے انہيں ايک دو دن آرام کرنے کا مشورہ ديا ہے۔
غازى آباد کے کوشامبى ميں واقع مسٹر کيجريوال کى رہائش گاہ پر ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے بتايا کہ وزيراعلى کو بخار ہے اور انہيں ڈائريا کى بھى شکايت ہے ليکن ڈاکٹروں نے بتايا کہ ان کى طبيعت بہتر ہورہى ہے اور وہ پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہيں۔
ڈاکٹروں نے مسٹر کيجريوال کو ايک دو روز آرام کرنے کا مشورہ ديا ہے۔ بيمار ہونے کى وجہ سے اپنے مسائل لے کر آنے والے لوگوں سے انہوں نے ملاقات بھى نہيں کى۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.