the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)آج ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے واضح کیا کہ کانگریس کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے کانگریس کو تلنگانہ میں کامیابی حاصل کرنے کا چیلنج کیا۔ انہوں نے تلنگانہ کانگریس قائدین کے ساتھ سخت مقابلہ کرنے کا دعوی کیا۔ انہوں نے کانگریس میں ضم ہونے سے متعلق اپنے کئے گئے وعدہ سے متعلق کہا کہ تلنگانہ کے لئے سینکڑوں افراد کی جانی قربانی کو دیکھتے ہوئے اس وقت کانگریس میں ضم کرنے وعدہ کیا گیا تاہم کانگریس انکے وعدوں کی عدم تکمیل پر انہوں نے اس طرح یہ فیصلہ کیا ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.