the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔21۔مارچ (اعتماد نیوز)سیما آندھرا میں آج سے سریکا کولم ضلع سے کانگریس کے بس یاترا کا آغاز ہوچکا ہے جس میں مرکزی وزیر چرنجیوی اور سیما آندھرا کے صدر پردیش رگھو ویرا ریڈی سابق ریاستی وزیر فینانس آنم رام نارائن ریڈی کے بشمول کئی قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیما آندھرا کے صدر پردیش رگھو ویرا ریڈی نے کہا کہ سیما آندھرا میں ریاست کی تقسیم کے بعد بڑے پیمانہ پر صنعتیں قائم کی جائینگی۔ اور سریکا کولم ضلع کو مزید ترقی دی جاءئیگی۔مرکزی وزیر چرنجیوی نے کہا کہ کانگریس کے کرکنوں کی بڑی تعداد کانگریس سے وابستہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.