the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی میں ضم ہونے یا کانگریس سے اتحاد سے متعلق یکم مارچ کو ٹی آر ایس کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔اس اجلاس میں پولیٹ بیورو‘لچسلیچر پارٹی‘ریاستی ٹی آر ایس کمیٹی اجلاس میں شریک رہینگے۔ اور مستقبل کے لائحہ عمل کو تشکیل دینگے۔واضح رہے کہ کانگریس ہائی کمان کی جانب سے ٹی آر ایس پر روز بروز اس پارٹی میں ضم کرنے سے متعلق دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.