the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی میں ضم ہونے یا پارٹی کے ساتھ تائید کرنے سے متعلق ٹی آر ایس کا اہم اجلاس کو یکم مارچ کو منعقد شدنی تھا تاہم اس کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر موخر کر دیا گیا۔ چنانچہ اس اجلاس کو 3مارچ طئے کیا گیا جس میں پارلانی امور ‘لجسلیچر امور ‘اور ریاستی کمیٹی کانگریس میں ضم ہونے یا انتخابی مفاہمت سے متعلق امور کو قطعیت دے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.