the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی نے اتر پردیش کے وارناسی حلقہ سے آج ضلع کلکٹر دفتر میں پرچہ نامزدگی کو داخل کی ۔ اس سے قبل وہ اپنے حامیوں کے ساتھ ریلی کو منعقد کیا اور ریلی کے ساتھ ہی وہ وارناسی ضلع کلکٹر دفتر پہونچے۔ انکے ساتھ انکے کٹر حامی امیت شاہ ‘مختار عباس تقوی روی شنکر پرساد اور دیگر موجود تھے۔ انہوں نے اس موقع پر وعدہ کیا کہ وہ وارناسی کو بین الاقوامی مذہبی مقام بنانے کے لئے کوشش کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.