the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔مارچ(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے لیڈر شوبھا ناگی ریڈی جو پارٹی کے سینئر لیڈر اور ضلع رنول کے آلا گڈہ سے اس پارٹی کے امیدوار بھی ہیں کل رات ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری حیدرآباد کے کیر ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انکی کار تین مرتبہ الٹ جانے کی وجہ سے انکی بازو کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ وہ نندیال میں پارٹی کے انتخابی جلسہ میں شرکت کرتے ہوئے واپس لوٹ رہیں تھیں۔دواخانہ کے ذرائع کے مطابق انکینحالت تشویشناک ہے۔اور انہیں سانس لینے میں تکلیف ہو رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.