the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر چرنجیوی نے آج اپنے بھائی کی نئی سیاسی پارٹی کے اعلان کے بعد اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انکے چھوٹے بھائی نے سماج کے لئے کام کرنے کے جذبہ کے تحت ہی نئی پارٹی کو قائم کیا ہے۔ انہوں نے کل چھوٹے بھائی پون کلیان کی جانب سے جنا سینا پارٹی کے بارے کہا کہ یہ انکا شخصی معاملہ ہے۔اور وہ انکے کام کو مستقبل میں دیکھینگے۔ انہوں نے کہا کہ پون کلیان نے انہیں ریاست کی تقسیم کے معاملہ میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے تاہم کانگریس نے تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد ہی یہ فیصلہ کی ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ ریاست کی تقسیم کے لئے صرف کانگریس کو ہی پر الزام لگانا درست نہیں ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ جنا سینا کے بارے میں پون کلیان نے ان سے کوئی مشاورت نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.