the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔3۔جنوری (اعتماد نیوز)اعتماد ووٹ میں کامیابی کے بعد آج عام آدمی پارٹی کو وقت ایک اور کامیابی ملی جب عام آدمی پارٹی کے اسپیکر امیدوار ایم ایس دھیر بحیثیت دہلی اسمبلی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ چنانچہ آج انہیں 70رکنی دہلی اسمبلی اجلاس میں 37ووٹ سے کامیابی ملی ۔ انہوں نے بی جے پی کے امید وار جگدیش مکھی کو شکست دے دیا۔ کانگریس اور جنتا دل یونائیٹڈ کے ارکان اسمبلی نے عام آدمی پارٹی کے امید وار کو ووٹ دیا۔ انکے مخالف جگدیش مکھی کو صرف 31ووٹ حاصل ہوئے۔اور این ڈی اے کی حلیف جماعت اکالی دل کے ایک اور رکن اسمبلی کے ووٹ سے جملہ انہیں 32ووٹ حاصل ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.