the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے کہا کہ دہلی میں حکومت کے قیام کے لئے مزید چند دن عام آدمی پارٹی کو دی جائینگی۔چنانچہ حالیہ اسمبلی انتخابات کے بعد پیش آئے سیاسی کشمکش کے خاتمہ کے لئے سشیل کمار شنڈے نے کہا کہ مرکزی حکومت نے اسکے متعلق دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سے سوال کیا کہ کتنی مدت حکومت کے قیام کے لئے عام آدمی پارٹی نے طلب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ جمہوری مرحلہ شمار ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.