the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

صدر رام ناتھ کووند 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر کل قوم سے خطاب کریں گےصدر کل شام سات بجے قوم سے خطاب کریں گے اور اسے آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے تمام اسٹیشنوں سے نشر کیا جائے گا۔ مسٹر کووند کا خطاب ہندی زبان میں ہوگا اور انگریزی ورژن اس کے فورا بعد نشر کیا جائے گااس خطاب کے ہندی اور انگریزی میں نشر ہونے کے بعد ، دور درشن اسے تمام علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔ شام کے آٹھ بجے سے آل انڈیا ریڈیو سے صدر کا خطاب علاقائی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.