the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے سبب عوام کی بڑی تعداد دھوپ سے دوری اختیار کر لی ہے اور سڑکوں پر جانے سے کترا رہی ہے۔چنانچہ اس وقت شہر میں گرمی کی شرح 40ریکارڈ کی گئی جسکے سبب عوام تھنڈے مشروبات کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرتہی ہے۔ خصوصا دو پہر کے وقت عوام کی بڑی تعداد گھروں میں موجود رہنے ہی کو ترجیح دے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.