the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں انتخابات کے موقع پر شہر سے غیر قانونی رقم کی منتقلی کے اطلاعات کے بعد بیگم بازار اور شہر میں داخل ہونے والے علاقوں میں محکمہ پولیس کی جانب سے تلاشی مہم میں شدت پیدا کر دی گئی ہے۔ چنانچہ آج بیگم بازار سے ایک گاڑی سے پولیس نے 37لاکھ روپئے کو ضبط کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.