the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی د ہلی 27 فبر و ری ( ا یجنسیز) پو لیں جب سہا را گروپ کے چیف سبرو تو رائے کے دروازہ پر 
پہنچی تو ا نہمو ں نے سمن کو قبو ل نہیں کیا اور وعدہ کیا کہ 
وہ 4 ما رچ کو کو ر ٹ میں ضر ور حا ضر ہو نگے۔ سہا را چیف 
پر گر فتا ری کا وا ر نٹ جا ری ہو چکا ہے کیو ں کہ ان پر یہ 
الزا م ہے کہ انہوں نے انوسٹر س کو پیسہ دینا با قی ہے۔ سہا را
چیف ماں کی علا لت کی بنا ء عد ا لت میں حا ضر ہو نے سے
چھو ٹ چا رہے تھے لیکن عد ا لت نے اس سے انکا ر کر دیا اور 
انہیں عد ا لت میں حا ضر ہو نے کیلئے وا رنٹ جا ری کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.